کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
سلمان بٹ اور محمد آصف زبردست کھلاڑی تھے۔ مگر چند روپے کی لالچ میں آکر انہوں نے ، فکسنگ شروع کر دی۔ جو کہ ایک بڑی سازش تھی، ایک جال بچھایا گیا تھا ، جس میں پاکستانی کھلاڑی آرام سے پھس گئے۔


اپنا پورا کرکٹ کیرئیر تباہ کر بیٹھے۔ گزشتہ روز میڈیا سے بات کر تے ہوئے سابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا کہ محمد آصف اور سلمان بٹ دوبارہ ٹیم میں شامل ہو سکتے تھے۔

اگر وہ اس بات کا اقرار میڈیا کے سامنے آ کر کر تے اور ان لوگوں کے نام بتاتے جو ان سے فکسنگ کروا رہے تھے۔ مگر دونوں کھلاڑیوں نے

صاف انکار کر دیا۔ تو ائی سی سی نے 7 سال کی پابندی لگا دی۔ اگر اس وقت یہ لوگ آئی سی سی کا کہنا مان لیتے تو آج قومی ٹیم میں کھیل رہے ہوتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں