کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
وسیم اکرم کا شمار کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین فاسٹ بالرز میں ہوتا ہے، وہ ون ڈے کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے بالر تھے۔ عظیم بائولر نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ


وسیم اکرم نے لکھا کہ یہ وہ لمحہ تھا جب راولپنڈی میں یہ 17 سالہ نوجوان پاکستان کے لیے منتخب ہوا۔ وسیم اکرم نے ٹیم میں منتخب ہونے کا سہرا لیجنڈری بیٹسمین اور سابق کپتان جاوید میانداد کے سرباندھا اور لکھا کہ اگر جاوید میانداد نہ ہوتے تو وسیم اکرم نہ ہوتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں