کپتان محمد رضوان نے دنیا بھر میں خودکو منوایا ہے۔۔ ساؤتھ افریقہ کے عمران طاہر بھی رضوان کی تعریف کیےبغیر نہ رہ سکے

62

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی کپتانی میں کچھ خاص کریں گے۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے وارم اپ میچ کے بعد عمران طاہر نے بتایا کہ


ابوظہبی میں گرم تولیوں کی بجائے ٹھنڈے تولیے استعمال کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ٹیم کے لیے روایتی انداز بار بار دھرانے اور

جتوانے کا ارادہ نہ ہوتا تو 40 ڈگری درجہ حرات میں کھیلنے کے لیے ابوظہبی موجود نہ ہو تا۔ عمران طاہر نے کہا کہ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے دنیا بھر میں خود کو منوایا ہے۔