کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
سابق کپتان نے اپنے بیٹے اعظم خان کی ٹیم میں سلیکشن پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان کو اب کارکردگی دکھانی ہوگی، اگر وہ اب ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کرے گا تو اپنے ساتھ زیادتی کرے گا،


گراؤنڈ میں اعظم کو کوچ کی حیثیت سے دیکھتا ہوں۔معین خان نے کہا کہ امید ہے اعظم خان پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز میں متاثر کن کارکردگی دکھائے گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ

کھلاڑیوں پر کارکردگی دکھانے کا دباؤ ضرور ہونا چاہیے، ٹیم میں وہی اوپر جائے گا جو دماغی طور پر مضبوط ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں