کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے 5 کرکٹرز تاحال متحدہ عرب امارات کے ویزوں کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمر امین، عمران رندھاوا اور آصف آفریدی لاہور کے ہوٹل میں ابوظہبی جانے کے منتظر ہیں جبکہ حماد اعظم اور خالد عثمان نے انگلینڈ سے ابوظہبی آنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں