کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستان نے دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستانی ٹیم کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کچھ کھلاڑیوں کو باہر کر دیا گیا ہے اور کچھ کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔


وسیم خان اج پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ انگلینڈ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے محمد وسیم نے کہا کہ حیدر علی ابھی نوجوان ہے، اس کے اندر کافی ٹیلنٹ موجود ہے،

ابھی وہ اچھا پرفارم نہیں کر رہا مگر امید ہے وہ جلد اپنی فارم میں واپس آ جائے گا۔ اور اچھی پرفارمینس کا مظاہرہ کرے گا۔ ابھی ہم حیدر کو مزید موقع دیں گے۔ مگر

آصف علی کو مزید موقع نہیں دیا جاسکتا۔ ابھی انہیں ایک زبردست موقع ملا تھا مگر وہ اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ انہیں دورہ انگلینڈ سے باہر کر دیا گیاہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں