کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
نوجوان کرکٹر اعظم خان پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں نام آنے پر خوش ہیں۔ جارحانہ انداز سے کھیلنے والے نوجوان اعظم خان پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا حصہ بن گئے، اُنہیں دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے شامل کیا گیا ہے۔


اعظم خان کہتے ہیں کہ صبح ناشتے پر اُن کو علم ہوا کہ ٹیم میں اُن کا نام آگیا، وہ جذباتی ہوکر رونے لگے اور اپنے والد کے پاس پہنچے۔ اعظم خان نے کہا کہ اُن کے کلب اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے

اُنہیں یہاں تک لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں