کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سٹار بلے باز اعظم خان نے کہا ہے کہ ایک دن میں 100 چھکے مارنے کی پریکٹس کرتے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ


میری کوشش یہی ہوتی کہ ہر میچ میں زیادہ سے زیادہ باؤنڈری لگاؤ۔ اب میری بیٹنگ کی تعریف کی جارہی ہے، میری بھی کوشش ہوتی ہے کہ مداحوں کی توقعات پر پورا اتروں۔ پی ایس ایل میں

اگر اوپر کے نمبر پر بیٹنگ کرنے کا موقع ملا تو کوشش ہوگی کہ سنچری اسکور کروں۔ امید ہے کہ پی ایس ایل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا تو قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجاؤں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں