کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستانی قومی ٹیم کے سابق اور سینئرکھلاڑیوں کو لگتا ہے کہ قومی ٹیم میں فائنل الیون صرف ٹیم کے کپتان بابراعظم کی سفارش پر بھرتی کی جاتی ہے۔ اس بات کی بہتر سچائی صرف ٹیم میجمنِٹ  جانتی ہے۔ کیونکہ


فائنل الیون ٹیم میجمنٹ اور کپتان مل کر طے کرتے ہیں۔ پاکستان قومی ٹیم کے سینئر بلے باز شعیب ملک نے گزشتہ روز ایکسپریس کے معروف پروگرام کرکٹ پاکستان میں

سلیم خالق سے بات کرتے  ہوئے کہا ہے کہ میرا ٹیم مینجمنٹ یا کپتان کسی سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ شعیب ملک نے کہا کہ اگر پی سی بی کو لگتا ہے کہ

کہیں قومی ٹیم کو میری ضرورت ہے تو میں  حاضر ہوں اگر بورڈ چاہے تو میں ٹیم میں پانچویں نمبر پر بھی کھیل سکتا ہوں۔ مگر قومی ٹیم میں واپسی کے لیے مجھے  بابراعظم کی سفارش کی ضرورت نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں