کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے (پی ایس ایل) کے انعقاد پر خدشات کا اظہار کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ


پاکستان سپر لیگ کرانے کے لیے پی سی بی کا ہوم ورک مکمل نہیں، پی سی بی نے بھارتی پروڈکشن کریوکے علاوہ کوئی دوسرا انتظام نہیں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا،

بھارت کے لیے تو پوری دنیا بند ہے، آپ اس کا پروڈکشن کریو لے کر پہنچ گئے۔سابق فاسٹ بولرکا کہنا تھا کہ میں نے مشورہ دیا تھا کہ بقیہ پی ایس ایل میچز اگلے پی ایس ایل سے 20 دن پہلے کرادیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں