کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
افغان کرکٹر راشد خان نے پاکستان کے مشہور ڈرامے’میرے پاس تم ہو ‘کا ٹائٹل گانا گا کر مداحوں کو حیران کر دیا ،جس جس نے ان کی سریلی آواز سنی وہ ان کے منہ سے گانا سنتا ہی گیا ۔


فلم سٹار ہمایوں سعید بھی افغان کرکٹر راشد خان کی سریلی آواز کے دیوانے ہوگئے۔ ہمایوں سعید نے راشد خان کی پاکستانی گانا گاتے ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ راشد آپ کی آواز سریلی ہے۔واضح رہے کہ ڈرامے کا ٹائٹل گانا معروف گلو کار راحت فتح علی خان نے گایا تھا جسے لوگوں نے بہت پسند کیا تھا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں