کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کی یہ ایک ورائٹی جو رائٹ آرم لگ سپنر بولر  بلے بازوں کو مشکل میں ڈالنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔  جب کسی لگ سپنر کو زیادہ رنز پڑنے لگتے ہیں۔ تو باؤلر


اپنا دفاع مضبوط کرنے کے لیے گوگلی کا سہارا لیتے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی  کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔

پاکستان کے لیجنڈ سپر سٹار شاہد آفریدی کو ماسٹر آف گوگلی کے اعزاز سے نواز دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے پاکستانی سٹار شاہد آفریدی کی گوگلی ڈلیوری کی تعریف کی اور

انھیں  گوگلی کے استاد کے اعزاز سے بھی نوازا۔ انھوں نے کیا کہ گوگلی میں شاہد آفریدی سے بڑا استاد نہیں دیکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں