انجری کاشکار شاداب خان کیاپی ایس ایل کے میچز کھیل پائیں گے؟اسلام آباد یونائیٹڈ کےلیے اہم خبر آگئی

77

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کو پاکستان سپر لیگ6کے بقیہ میچز میں شرکت کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا ۔شاداب خان کو آٹھ ہفتے کا ری ہیب پروگرام مکمل کرنا ہے جن میں سے وہ سات ہفتے مکمل کر چکے ہیں ۔


نوجوان آلراو¿نڈر جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے دوران بائیں پاوں کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔

دوسری جانب یاسر شاہ کا بھی ر ی ہیب پروگرام جاری ہے جو انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں شرکت کے ساتھ ہی شروع کیا تھا ۔