کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بیٹی کا باضابطہ رشتہ طے ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں میزبان نے


میزبان نے شاہد آفریدی سے بیٹی کے رشتہ طے ہونے سے متعلق سوال کیا جس پر قومی ٹیم کے سابق کپتان نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بیٹی کا رشتہ طے ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ

”الحمداللہ بیٹی اور شاہین شاہ آفریدی کا رشتہ طے پاگیا ہے اور شاہین ہی داماد بنیں گے انشاءاللہ۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کے رشتے سے قبل

کوئی رشتے داری نہیں تھیں، انہوں نے کہا کہ بیٹی ڈاکٹر بننا چاہتی ہے فی الحال یہ طے نہیں کہ وہ مزید تعلیم پاکستان میں حاصل کرے گی یا انگلینڈ میں جب کہ ساتھ ہی وہ فیشن ڈیزائننگ کورس بھی کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں