میری نظرمیں آج بھی یہ پاکستانی باؤلردنیا کا نمبر ون باؤلر ہے۔۔ مکی آرتھر نے شاندار بات کہہ دی

298

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
مکی آرتھر اس وقت سری لنکن کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کر رہے ہیں۔ مکی آرتھر کی کوچنگ میں کافی حد تک اپنے اندر بہتری پیدا کی ہے، اور سری لنکن ٹیم مکی آرتھر کی کوچنگ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ کی بھرپور تیاریاں کر رہی ہے۔


مکی آرتھر کا شمار دنیا کے بہترین کوچ میں کیا جاتا ہے۔ انہیں کی کوچنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔ گزشتہ روز اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ اس وقت دنیا میں اچھے باؤلر موجود ہیں، اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ بھی کر رہے ہیں۔ مگر میں آج بھی محمد عامر کو دنیا کا بہترین باؤلر سمجھتا ہوں۔

محمد عامر جیسا ٹیلنٹڈ باؤلر اس کسی ٹیم موجود نہیں ہے، وقت سے پہلے اس کی ریٹائرمنٹ پر بہت افسوس ہوا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کو اپنے فیصلے میں نرمی لانی چاہیے، اور محمد عامر کو ٹیم میں واپس لانا چاہیے۔