کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے ، نئے اور پرانے کھلاڑی پاکستان کرکٹ بورڈ اور کوچز کے رویے کے خلاف کھڑے ہو رہے ہیں۔ نئے کھلاڑیوں کو دیر سے موقع ملنے کی وجہ سے وہ ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں۔


کچھ کھلاڑیوں کو اچھی کارکردگی کے باوجود ٹیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ کھلاڑی بورڈ خلاف کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ کھلاڑیوں کا خیال ہے کہ ہمیں اتنا عزت نہیں دی جاتی ،

جتنی عزت کے ہم حق دار ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی کچھ کھلاڑیوں کو انا کا مسئلہ بنا لیا ہے۔ ابھی تک پاکستان کرکٹ ٹیم میں وہ دم خم نظر نہیں آیا ،

جو باقی ٹیموں میں نظر آ رہا ہے۔ پی سی بی کو چاہیے ، کہ محمد عامر ، وہاب ریاض اور عماد وسیم کو ٹیم میں واپس بلائیں ، تاکہ پاکستانی ٹیم تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں