اےبی ڈویلیئر انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ واپس لیں گے یا نہیں؟اہم فیصلہ سامنےآگیا

96

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقہ کے لیجنڈری وکٹ کیپر بلے باز اے بی ڈویلیئر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ سے دی گئی ریٹائرمنٹ واپس نہیں لیں گے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اے بی ڈویلیئر نے


اےبی ڈویلیئر نے اپنے فیصلے کے حوالے سے جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے حکام کو آگاہ کردیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ سے ان کی جانب سے یہ تاثر دیا گیا تھا کہ

وہ ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کے لیے اپنی ریٹائرمنٹ واپس لیکر جنوبی افریقہ کی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ تاہم اب انکا کہنا ہے کہ میری ریٹائرمنٹ حتمی ہے، جسے واپس نہیں لوں گا۔