پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیےبڑی خوشخبری سامنے آگئی

162

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کو رواں سال جولائی میں دورہ انگلینڈ کی ‏اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی حکومت نے پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں ‏کو رواں سیزن میں دورے کی اجازت دے دی ہے۔ کو رونا کیسز کے


کو رونا کیسز کے باعث برطانیہ نے پاکستان اور بھارت کو ریڈ لسٹ میں رکھا ہوا ہے تاہم برطانوی ‏حکومت نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو دورے کی خصوصی اجازت دی ہے۔

گرین شرٹس کو تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے جولائی میں انگلینڈ کا ‏دورہ کرنا ہے۔ ریڈ لسٹ میں شامل ہونے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو

سخت قرنطینہ شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔ یہ ‏ٹیمیں اپنے دورے پر پہنچنے پر کسی سرکاری سہولت کے بجائے گراؤنڈمیں قرنطینہ کریں گی۔ کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں