پاکستان اس کھلاڑی کو چانس نہ دے کراپنا بہترین ٹیلنٹ کھو رہا ہے، رمیز راجہ نے حیران کن بات کہہ دی

95

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
پاکستانی سابق ٹیسٹ کپتان نے اپنے یوٹیوب چینل بات کرتے ہوئے کہا کہ عجیب بات ہے کہ پاکستان ٹیم مینجمنٹ زمبابوے کے خلاف ون سائیڈد میچ کھیل کر بھی نوجوان کھلاڑیوں کو نہیں آزما رہی ہے۔


انھوں نے کہا دنیا کا ہر کرکٹ بورڈ کمزور ٹیموں کے خلاف نیا ٹیلنٹ ڈھونڈتا ہے مگر یہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کےکیس میں بات ہی الٹ چل رہی ہے۔ یہا ں تو فارم میں چلنے والے نئے کھلاڑیوں تک کو بھی چانس نہیں دیا جا ریا۔

انھوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں شہناز دھانی نے اپنے ابتدائی میچز میں کتنا اچھا پرفارم کیا مگر ٹیم مینجمنٹ اس کے خود اعتمادی کو مزید بہتر کرنے کی بجائے۔

اسے زمبابوےخلاف کھلایا تک نہیں۔ اگر اچھے پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کیا جائے گا تو ان کے اندر خود اعتمادی کا فقدان ہوگا۔