میرا بھائی جرمانہ ادا نہیں کر سکتا تو آپ مجھ سےلے لیں۔۔ کامران اکمل چھوٹے بھائی کاجرمانہ ادا کرنے کو تیار

67

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
سابق قومی وکٹ کیپر کامران اکمل نے اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے بحالی پروگرام کیلئے ساڑھے 42 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کی پیشکش کر دی ۔ گزشتہ روز انہوں نے کہا کہ وہ اپنے


وہ اپنی پاکستان سپر لیگ کی اپنی فیس سے عمر اکمل کا جرمانہ دینے کو تیار ہیں ۔ واضح رہے کہ عمر اکمل نے پی سی بی سے اپیل کی تھی کہ ان کے جرمانے کی قسطیں کر دی جائیں کیونکہ

وہ اس وقت مالی طور پر اتنے مستحکم نہیں ہیں کہ جرمانہ اکٹھے ادا کر سکیں۔ پی سی بی نے ان کی اپیل مسترد کر تے ہوئے جرمانہ ادا کرنے کی ہدایت کی اور متنبہ کیا کہ

اگر انہوں نے رقم جمع نہیں کرائی تو وہ مسابقتی کرکٹ میں واپسی کیلئے بحالی پروگرام میں شرکت نہیں کر سکیں گے ۔