زمبابوےکو ابھی بہت کچھ سیکھنےکی ضرورت ہے، شاہد آفریدی نے شاندار بات کہہ دی

31

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
بوم بوم آفریدی نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کو شکست دینے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ، ساتھ ہی کہا کہ زمبابوے کی بری قسمت ، ابھی زمبابوے کو بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے ۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ، جہاں بھی ممکن ہو وہاں

زبردست کارکردگی پیش کرنا ضروری ہوتا ہے اور یہی کام پاکستانی ٹیم نے کیا۔ عابد علی ، اظہر ، نعمان ، شاہین اور حسن کو عمدہ پرفارمنس پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔