زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کےدوران پاکستانی باؤلرز نےتاریخ رقم کردی

30

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستانی باؤلرز نے پانچ پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے انوکھا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ کی 100سالہ تاریخ میں


کرک انفو کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ کی 100سالہ تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ بائیں ہاتھ کے دو باؤلرز نے پوری ٹیم کو آؤٹ کرتے ہوئے پانچ پانچ وکٹیں حاصل کی ہوں۔

نعمان علی نے گزشتہ روز اپنی پانچ وکٹیں حاصل کی تھیں جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے آج (سوموار کو)آخری کھلاڑی کو آؤٹ کرکے اپنی پانچ وکٹیں مکمل کیں۔