نیا پاورہٹر 24 سنچریوں کے ساتھ قومی ٹیم میں ڈبیو دینے کے لیےتیار

66

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
ٹیم میں ابھی مستقل  بلے باز کی کمی ہے اگر ایک بلے باز پرفارم کرتا ہے تو دوسرے کی فارم چلی جاتی ہے۔ مگر ابھی تک قومی ٹیم میں بابراعظم کے ععلاو کوئی ایسا بلے باز نظرنہیں آیا جس پر بھروسہ کیا جا سکے۔


قومی ٹیم میں پاور ہٹنگ کی بڑی قلت ہے۔ مگر قومی ٹیم میں بہت جلد ایک ایسے کھلاڑی  واپسی کرنے والے ہیں جنہوں نے فرسٹ کلاس کے کئی بڑے ریکارڈ پاش کیے ہیں۔

جی ہاں عثمان صلاح الدین ایک ایسے ہٹر ہیں جنہوں نے فرسٹ کلاس میں 24 سنچریاں اور 50 ففٹیز سکور کی ہوئی ہیں مگر انھیں قومی ٹیم میں  ٹیم میجمنٹ کو پسند نہ آنے پر چانس نہ دیا گیا۔

اب عثمان صلاح الدین کے ٹیم میں واپسی کے چانس بڑھنے لگے ہیں۔ کیونکہ اب قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کی نظریں ڈومیسٹک پرفارمرز عثمان صلاح الدین پر مرکوز ہیں