رضوان کے ہوتے ہوئے میری ٹیم میں واپسی تو ناممکن ہےلیکن رضوان کو یہ ایک کام ضرور کرنا چاہیے۔۔کامران اکمل نے شاندار بات کہہ دی

34

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا خیال ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں اننگز کی شروعات کرنی چاہئے۔ ایک خصوصی انٹرویو میں کامران اکمل نے کہا کہ


رضوان کے لئے چوتھی نمبر پر کھیلنا موزوں نہیں اور موجودہ پاکستانی ٹیم میں ان کی شمولیت بہت مشکل ہے۔ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ میں کرکٹ کھیلتا رہوں گا ، خواہ وہ پی ایس ایل ہو یا

ڈومیسٹک کرکٹ، وکٹ کیپر بلے باز کی حیثیت سے پاکستانی ٹیم میں کھیلنا تقریبا ناممکن ہے۔ کامران اکمل نے کہا کہ رضوان کو وائٹ بال کرکٹ میں کھیلنا چاہئے ،وہ ون ڈے کرکٹ میں

چوتھی پوزیشن پر کھیلتے ہوئے کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے قابل نہیں ہے، یہ اہم ہے کہ وہ ون ڈے کرکٹ میں اوپننگ کرے یا ون ڈاون آئے تاہم بابراعظم کی تیسری پوزیشن پکی ہے۔