امام الحق کامعاملہ،کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم آمنےسامنے۔۔

40

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
امام الحق کے اگر کریئر کی بات کی جائے تو وہ کافی شاندار نظر آتا ہے۔ چاہے وہ ٹی ٹونٹی کرکٹ ہو ، ون ڈے کرکٹ ہو یا پھر ٹیسٹ کرکٹ ہو ، ایورج کے لحاظ امام الحق شاندار کھلاڑی دیکھائی دیتے ہیں۔


مگر ان کے نام کے ساتھ پرچی لگا دیا گیا ہے۔ چاہے وہ جتنا اچھا پرفارم کر لیں مگر انہیں پرچی کے لقب سے پکارہ جاتا ہے۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر نے امام الحق کیلئے

بھرپور آواز اٹھائی اور انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ضرورت قرار دیا۔ اور آئندہ ٹیسٹ سیریز میں انہیں شامل کرنے کا عظم کیا۔ مگر دوسری طرف چیف سلیکٹر محمد وسیم نے بابر اعظم کی بات کی مخالفت کی۔

محمد وسیم کا کہنا تھا کہ امام الحق ٹیسٹ کرکٹ کیلئے موضوع نہیں وہ صرف ون ڈے کھیلں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اگلی ٹیسٹ سیریز میں امام کھیل پاتے ہیں کہ نہیں۔۔