میں نے سونگ کنٹرول کرنا اس پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر سےسیکھا ہے، جیمز انڈرسن نے شاندار بات کہہ دی

56

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ
جیمز انڈرسن انگلش ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں 2003 سے نمائندگی کررہے ہیں جنھوں نے اپنا آخری ِ ٹیسٹ میچ حال ہی مارچ میں انڈیا کے خلاف کھیلا ہے۔ رائٹ آرم میڈیم فاسٹ بولر جیمز انڈرسن اس وقت انگلش کھلاڑیوں میں سب سے سینئر بولر ہیں۔


ایک پریس ٹاک میں بات کرتے ہوئے پاکستان سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد آصف کا کہنا تھا کہ جمیز انڈرسن کو سونگ کنٹرول کرنا نہیں آتا تھا تو میرے پاس آئے اور مجھے بولا کہ مجھ سے سونگ کنٹرول نہیں ہوتی۔

تو میں نے انھیں سونگ گیند کا تھرو اور کنٹرول سکھایا۔ انھیں وہ ساری ٹرکس بتائی تھیں جس سے گیند سونگ بھی کرتا ہے اور لائن بھی نہیں چھوڑتا۔

بعد میں جمیز انڈرسن نے خود بھی اس بات کی تصدیق کی تھی کے میں سونگ کی ورائٹی پاکستانی بولرز سے لے کر آیا ہوں۔ میں نے پاکستانی بولرز سے متاثر ہو کر سونگ سیکھی یہاں تک کہ انھوں نے میری رہنمائی بھی کی ہے سونگ کنٹرول کرنے میں۔