کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ویسے تو ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کو دنیا کرکٹ بڑے نام سے جانا جاتا ہے، سچن ٹنڈولکر ٹنڈولکر کا ورلڈ ریکارڈ آج بھی قائم ہے۔ انہوں نے ون ڈے انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ سنچریاں سکور کر رکھی ہیں،


سچن ٹنڈولکر کی سنچریوں کی تعداد 49 ہے ، جبکہ دوسرے نمبر پر انڈیا ہی کے ویرات کوہلی ہیں، جن کی سنچریوں کی تعداد 43 ہے۔ یہ دو کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر چکے ہیں۔ مگر

یہ کھلاڑی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ریکارڈ نہیں توڑ سکے۔ وسیم اکرم نے ٹیسٹ کرکٹ میں زمبابوے کے خلاف 257 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ وسیم اکرم کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سکور ہے،

ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر وسیم اکرم کا یہ ریکارڈ نہیں توڑ پائے۔ سچن ٹنڈولکر کا بیسٹ سکور 248 رنز ہے، جبکہ ویرات کوہلی کا بیسٹ سکور 254 رنز ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں