کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کرونا کی صورت حال پاکستان میں بہتر نہ ہونے کی وجہ سے پی سی بی نے کچھ روز پہلے سیزن کے بقیہ میچز یو اے ای میں منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے. .مگر پی ایس ایل یو اے ای منتقل کرنے سے


پی سی بی کئی بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے. کئ بڑی ٹیمیں سریز کھیلنے کے لیے پاکستان کا دورہ کرنے والی ہیں. مگر اب اگر پاکستان اپنی لیگ اپنے ملک سے دور

یو اے ای میں کراتا ہے تو لازماً پھر باقی ٹیموں کے سریز بھی وہی کرانی پڑے گی. پی ایس ایل کے فوراً پاکستان کا دورہ انگلینڈ شیڈول ہے. جبکہ اس کے بعد پھر انگلینڈ کی ٹیم نے

بھی پاکستان کا جوابی دورہ کرنا ہے. ذرائع کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے وارن کر دیا ہے کہ اگر لیگ اپنے ملک میں نہیں ہو سکتی تو پھر پاکستان کو اپنی ہوم سریز بھی یو اے ای منتقل کرنی چاہیے.

اپنا تبصرہ بھیجیں