وسیم بادامی کےشو ‘شانِ رمضان’ میں شعیب ملک نےخوبصورت نعت پڑھ کرسنا دی ۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

68

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ شعیب ملک اب قومی ٹیم میں تو موجود نہیں لیکن ٹی وی پر ضرور نظر آتے ہیں۔فہد مصطفیٰ کے شو جیتو پاکستان میں بھی دکھائی دیتے ہیں حال ہی میں وسیم بادامی کے شو میں


تفصیلات کے مطابق شعیب ملک اب قومی ٹیم میں توموجود نہیں لیکن ٹی وی پر ضرور نظر آتے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کےشو جیتو پاکستان میں بھی دکھائی دیتے ہیں حال ہی میں وسیم بادامی کےشو میں شعیب ملک مہمان بن کر گئے۔ اور وسیم بادامی کی فرمائش پرخوبصورت نعت سنائی ویڈیو دیکھیں۔