کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ بھی ایک اننگز اور 147 رنز سے جیت کر زمبابوے کو وائٹ واش کر لیا ہے۔ دوسری اننگز میں زمبابوے کی پوری ٹیم 231 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔


پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور دونوں نے 5، 5 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

قومی ٹیم کے سپنر نعمان علی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان کی تیسری وکٹ شمبا کی تھی جو کیچ عمران بٹ نے پکڑا۔ کیچ کی ویڈیو دیکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں