کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
محمد یوسف اس ٹائم نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کوچنگ کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے. قومی ٹیم کے فارم کھونے والے کرکٹرز کو دوبارہ وہ تیار کر کے ٹیم میں واپس بھیجتے ہیں محمد یوسف کے دل میں اب


شرجیل خان کے لیے ہمدردی جاگ گئی ہے۔ ہائی پرفارمنس کوچ نے شرجیل خان کے قومی سکواڈ میں سلیکٹ ہونے کے بعد اب ان پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ محمد یوسف کا کہنا تھا کہ

شرجیل خان کی ہٹنگ اچھی ہے مگر ان کا وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے گیند دور پھینکنے میں مسئلہ ہو رہا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب ان پر توجہ دینا شروع کر دی ہے۔

امید ہے کہ بہت جلد ٹیم کو ایک اور پاور ہٹر مل جائے گا۔ مزید بات کرتے ہوئے لیجنڈ سٹار محمد یوسف نے کہا کہ ہر کھلاڑی میں ہٹ کرنے والی خوبیاں نہیں ہوتیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں