کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ساؤتھ افریقن لیگ سپینر تبریز شمسی نے ایک انٹرویو میں نمبر ون بیٹسمن اور پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم ایک معیاری بلے باز ہیں۔ میں اس سیریز میں انہیں آؤٹ نہیں کر سکا لیکن


میں اس سیریز میں انہیں آؤٹ نہیں کر سکا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ میں ناکام رہا۔ میں جیسے بولنگ کر تا ہوں اس کے پیچھے بہت پلاننگ لگتی ہے۔ میں نیٹس میں پریکٹس کرتا ہوں کہ

کیسے اپنی بولنگ سے بلے بازوں کو رنز نہ بنانے دوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم کے خلاف سیریز ایک بڑا چیلنج تھی۔ وہ اپنی پوری ٹیم لیکر آئے تھے۔

میں نے ایسی کوئی سیریز نہیں کھیلی جس میں ٹاپ کے بلے باز اتنی اچھی فارم میں ہوں اور ہر 3 میں سے 2 گیم میں ضرور پرفارم کر تے ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں