آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ، بابراعظم کی تین درجےتنزلی ، کونسے نمبر پر چلے گئے؟جانئے

47

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کر دی ہے جس میں شائقین کرکٹ کیلئے افسردہ خبر آ گئی ہے کیونکہ کپتان بابراعظم کی تین درجے تنزلی ہو گئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ریکنگ کے مطابق


بہترین بلے بازوں کی فہرست میں بابراعظم تین درجے تنزلی کے بعد چھٹے سے نویں نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ بھارت کے رشباہ پانٹ نے چھٹی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن بدستور پہلی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے ہی سٹیو سمتھ ، تیسرے پر نیوزی لینڈ کے ہی مارنس براجمان ہیں۔ جوئے روٹ چوتھے اور

ویرا ت کوہلی پانچویں نمبر پر ہیں۔ بہترین ٹاپ ٹین باولرز میں پاکستان کا کوئی بھی کھلاڑی شامل نہیں ہے، باولرز میں پہلے نمبر پر آسٹریلیا کے پیٹ کیومنز ہیں جبکہ آل راونڈر کی فہرست میں پہلی پوزیشن ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر نے سنبھال رکھی ہے ۔