نیوزی لینڈ کے بلے باز مارٹن گپٹل نے کراچی کنگز کےمداحوں کے لئےپیغام جاری کردیا

48

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
نیوزی لینڈ کے اوپنر مارٹن گپٹل جو کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز کے ڈرافٹ میں کراچی کنگز کی طرف سے سکیلٹ کیے گئے۔ ایک ویڈیو میسج میں مارٹن گپٹل نے کراچی کنگز کے لئے دوسری پی ایس ایل ٹرافی جیتنے کا عہد کر لیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ میں بہت پرجوش ہوں کراچی کی ٹیم کو جوائن کر کے۔ مجھ سے انتظار نہیں ہوتا کہ میں وہاں جاؤں اور بہترین کرکٹ کھیل کر ایک اور ٹرافی گھر لاؤں۔ یہ ہے کراچی!۔ واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 1 جون سے شروع ہو رہے ہیں۔