اگر ایک سال آئی پی ایل پیسےنہیں بنائے گا تو۔۔ آئی پی ایل کےمعطل ہونے پر شعیب اختر کا رد عمل آگیا

93

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث معطل کی جانے والی انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) پر ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو ہفتے پہلے


دو ہفتے پہلے ہی میں نے یہ اپیل کی تھی کہ بھارت کو کو رونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے آئی پی ایل معطل کر دینا چاہئے، اس میں میری کوئی خوشی نہیں تھی بلکہ صحتِ عامہ کا مسئلہ تھا۔ انہوں نے لکھا کہ بھارت میں کو رونا کی موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہی کہوں گا کہ انسانی جانوں سے قیمتی کوئی اور شے نہیں ہے۔