پاکستانی کرکٹر یاسرشاہ کی سالگرہ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ایسی غلطی کہ سوشل میڈیا پرطوفان آگیا

70

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے سپنر یاسر شاہ کی سالگرہ کے موقع پر دنیا بھر سے انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں لیکن اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایسی غلطی کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان چھوٹ گیا۔


تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ہیپی برتھ ڈے یاسر شاہ لکھا گیا لیکن ساتھ ہی تصویر یاسر شاہ کی بجائے بارسلونا کلب کے لیونل میسی کی تصویر شیئر کی گئی ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے دلچسپ کمنٹس کا آغاز کر دیا۔