حسن علی کی زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میں شاندار کار کردگی!باؤلنگ کوچ وقار یونس بھی تعریف کردی

70

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس فاسٹ بولرحسن علی کے گرویدا ہو گئے، کہتے ہیں کہ حسن نے جس طرح کم بیک کیا اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ آسٹریلیا میں قرنطینہ کے دوران وقار یونس نے


وقار یونس نے کہا کہ حسن علی میچ ونر اور حیران کر دینے والا کرکٹر ہے، بولنگ ہو بیٹنگ ہو یا فیلڈنگ 100 فیصد جان مارنے کے لئے تیار رہتا ہے۔

بولنگ کوچ نے کہا ہے کہ حسن علی نے جس طرح کم بیک کیا ہے اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، ان کا شاندار کم بیک ان کے ہمت نہ ہارنے کا نتیجہ ہے ۔

وقار یونس نے کہا ہے کہ حسن علی ذہنی طور پر بہت مضبوط ہے ، وہ ایک شاندار کرکٹر ہے، انہوں نے کہا کہ حسن علی کو جب بھی گیند دو وہ مایوس نہیں کرتا۔