کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام کے بعد پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم سے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا سینئر کھلاڑیوں کو جو صرف ٹیسٹ کھیلتے ہیں انھیں زیادہ مراعات ملنی چاہیے؟


تو انہوں نے جواب دیا مجھے جو مل رہا ہے میں اس میں خوش ہوں۔ یہاں ایسے کھلاڑی بھی موجود ہیں جو ٹیسٹ میچ کھیلنے کے خواہاں ہیں اور وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ پاکستان کے لئے پر فارم کر نا میرے لئے سب سے بڑا معاوضہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں