کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
ساؤتھ افریقہ کے تقریباً کھلاڑی پاکستان سپر لیگ میں شامل ہو چکے ہیں۔ اب نوجوان ساؤتھ افریقن کھلاڑی بھی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کیلئے تیار ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ کا عمل دوبارہ مکمل ہو چکا ہے۔


بڑے بڑے سپر اسٹار کھلاڑی پاکستان سپر لیگ چھ کا حصہ بن چکے ہیں۔ جن میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل ، شکیب الحسن ، اینڈریو رسل اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔ نوجوان ساؤتھ افریقن کھلاڑی

جارج لینڈی نے گزشتہ روز میڈیا انٹرویو کے دوران انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ میں نے پاکستان سپر لیگ کے بارے بہت ساری اچھی باتیں سن رکھی ہیں۔

اور پی ایس ایل میں کھیلنے کیلئے بے تاب ہوں۔ میرا خواب تھا کہ میں شاہد خان آفریدی اور محمد رضوان کے ساتھ کھیلوں۔ ان دو سپر سٹار کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا میرے لیے اعزاز سے کم نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں