حسن علی نے وسیم اکرم سمیت کئی باؤلرز کےریکارڈز توڑ ڈالے

79

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے 12 ٹیسٹ میچز میں 50 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرکے وسیم اکرم سمیت متعدد باؤلرز کے ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ زمبابوے کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے


شاہین آفریدی نے اپنے 16 ویں ٹیسٹ میچ میں 50 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرکے وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کیا تھا۔ تاہم اب حسن علی نے وسیم اکرم اور شاہین شاہ آفریدی کا یہ ریکارڑ توڑ دیا ہے۔ حسن علی ٹیسٹ میچ میں نو وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔ان کی وکٹوں کی مجموعی تعداد 52 ہوگئی ہے۔