کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ابائی علاقے میں ذاتی زمین پر مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر مردان کے علاقہ کاٹلنگ سے ہے۔


جارح مزاج اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ابائی علاقے میں ذاتی زمین پر مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ فخر زمان کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر مردان کے علاقہ کاٹلنگ سے ہے۔ جنوبی افریقہ سے واپسی پر فخر زمان نے اپنے ایک کنال کے پلاٹ کو مسجد کےلیے وقف کیا تھا اور گزشتہ روز انہوں نے مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں