محمد یوسف نے بابراعظم کی شاندار کارکردگی اور کامیابی کا رازبتا دیا

115

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کے خیال میں موجودہ کپتان بابراعظم کے پاس ایک ایسی قدرتی صلاحیت ہے جو انہیں دیگر پاکستانی بلے بازوں سے ممتاز بناتی ہے ۔ محمد یوسف نے کرکٹ بز کے یوٹیوب چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ


محمد یوسف نے کہا کہ بابراعظم زیادہ ڈاٹ بالز نہیں کھیلتا جو بابر کی کامیابی کے پیچھے بنیادی وجہ ہے۔ یوسف نے کہا کہ جب بھی بابراعظم کو کوئی گیند مل جاتی ہے جس پر رنز بن سکتے ہیں تو

وہ یہ موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ تمام فارمیٹس میں اس کی کامیابی کا ایک راز بھی ہے ، وہ سکور بورڈ کو مسلسل آگے بڑھانے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔

محمد یوسف کے خیال میں موجودہ کپتان بابراعظم کے پاس ایک ایسی قدرتی صلاحیت ہے جو انہیں دیگر پاکستانی بلے بازوں سے ممتاز بناتی ہے ۔