کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ کرلیا گیا ،وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتا یا ہے کہ 16سال بعد اس سال اکتوبر میں انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی اور اگلے سال انگلش ٹیم


اگلے سال انگلش ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے آئے گی۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر سے ملاقات کر رہے ہیں ۔ برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھاکہ رواں سال کی دوسری ششماہی میں برطانوی مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کا منصوبہ بنا رہے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں