فواد عالم نے 55 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر سب کو حیران کر دیا!ایسا ریکارڈ کہ کسی نےسوچا بھی نہ تھا

71

کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز فواد عالم گزشتہ 55 سال کے دوران اپنی پہلی 4 ٹیسٹ نصف سنچریوں کو سنچریوں میں تبدیل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔ فواد عالم نے زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ کے دوسرے روز


اپنے ٹیسٹ کیریئر کی چوتھی سنچری مکمل کی ، وہ اب تک اپنے ٹیسٹ کیریئر میں تمام نصف سنچریوں کو سنچریوں میں تبدیل کرچکے ہیں ۔ اس سے قبل آخری مرتبہ سابق بلے باز

برطانوی بلے باز جان ایڈرچ نے 1964ء سے 1966ء کے دوران اپنی پہلی 4 نصف سنچریوں کو سنچریوں میں بدلا تھا ۔ سب سے زیادہ سنچریاں نصف سنچریوں میں بدلنے کا

عالمی ریکارڈ سابق ویسٹ انڈین بلے باز جارج ہیڈلی کے پاس ہے جنہوں نے 31-1930ء میں اپنی پہلی 6 نصف سنچریوں کو سنچریوں میں تبدیل کیا تھا۔ فواد اعالم بغیر کسی ففٹی کے ٹیسٹ کرکٹ میں چار سینچریاں سکور کرنے والے پہلے ایشیائی بلے باز بن گئے ہیں۔