کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
کو رونا وائرس نے ویسے تو پوری دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔ مگر انڈیا کے جو اس وقت کو رونا کی وجہ سے حالات ہیں ہر دل سے یہی دعا نکلتی ہے کہ اللہ انڈیا پر اور پوری دنیا پر اپنی رحمت نازل فرمائیں۔


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگر انڈیا میں حالات اسی طرح رہے تو تو ہمیں ورلڈ کپ کے لیے کسی دوسرے وینیو کو دیکھنا ہوگا۔ آئی سی سی کا کہنا تھا کہ

ابتدائی طور پر یواے ای کو ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے تیار رہنے کا کہ دیا ہے. اس کے ساتھ ہی ابتدائی تمام تیاریاں رکھنے کا سنگل بھی دے دیا ہے۔ مزید آئی سی سی کا کہنا تھا کہ

سری لنکا کی طرف سے بھی ورلڈ کپ کے لیے وینیو دیا گیا ہے۔ مگر یو اے ای بہتر وینیو رہے گا اس لیے ابتدائی طور پر یو اے ای کا تیار رہنے کا سنگل دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں