کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
سابق برطانوی کرکٹر کیون پیٹرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر کوئی بھی کھلاڑی ٹی 20 کرکٹ میں 100 میٹر سے لمبا چھکا لگائے تو اسے 12 رنز دئیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق


تفصیلات کے مطا بق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کر تے ہوئے انکا کہنا تھا کہ میں انگلش کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی مطالبہ کرتا ہوں کہ 100 میٹر سے لمبا چھکا لگانے پر کھلاڑی کو 12 رنز دئیے جائیں۔ اس سے ٹی 20 کرکٹ کا جوش و خروش مزید بڑھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں