کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے والدین کی اہمیت اور بچوں کے انکے ساتھ سلوک کرنے سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔ شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ


تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے لکھا ہے کہ والدین سے مسکرا کر بات کیا کریں، ہم مڈل کلاس لوگ ہیں، ہمارے ماں باپ کے پاس جائیدادیں نہیں زندگیاں ہوتی ہیں جو وہ ہم پر لگا دیتے ہیں۔ شعیب اختر کے پیغام کو انکے اکاؤنٹ پر ہزاروں لوگوں نے پسند کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں