کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
پاکستان ٹیم کے اوپنر شان مسعود نے بھی قومی ٹیم میں واپسی کے لئے کمر کس لی ہے۔ وہ ساؤتھ آفریقہ چلے گئے ہیں۔ شان مسعود نے ساؤتھ آفریقہ کے سابق کرکٹر گیری کرچن کی اکیڈمی جوائن کر لی ہے۔


شان مسعود نے بھی قومی ٹیم میں واپسی کے لئےبیٹنگ تکنیک ٹھیک کرنے کے لئے ساؤتھ آفریقا پہنچ گئے، شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا تھا جب وہ چار اننگز میں

صرف 10 رنز بنا سکے تھے جس میں سے بھی 3 میں وہ 0 پر آؤٹ ہوئے تھے۔ کیپ ٹاؤن میں وہ اپنی ٹیکنیک بہتر کرنے کے لئے گیری کرسچن سے سیکھ رہے ہیں وہ دو ہفتے باد کراچی واپس پہنچیں گے۔

واضح رہے ہے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انٹرویو میں کہا تھا کہ شان مسعود کی بیٹنگ تکنیک ٹھیک نہیں اس لیے ان کو سکواڈ سے باہر کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں