مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد محمد رضوان نے کیا کہا؟جان کر آپ بھی ان کی تعریف پرمجبور ہو جائیںگے

162

کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
زمبابوے کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے پر محمد رضوان کو مین آف دی سیریز کا اعزاز مل گیا۔ انہوں نے پہلے میچ میںع 82رنز بنائے اور آوٹ نہ ہوئے


دوسرے میچ میں 13رنز بنا سکے لیکن تیسرے میچ میں پھر 91رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بیٹنگ کے آغاز میں گیند بلے پر آرہی تھی لیکن

پھر بعد میں پچ کا رویہ بدلا اور بیٹنگ کرنے میں مشکل پیش آنے لگی، جب بیٹنگ میں مشکل پیش آئی تو ہم نے سوچا کہ ہمیں وکٹ پر کھڑے رہنا ہو گا کیونکہ اگر ہم آوٹ ہوئے تو

بعد میں آنے والے کھلاڑیوں کو مشکل ہو گی۔ محمد رضوان نے کہا کہ بابراعظم اور میں نے پلان بنا یا تھا کہ کوئی بھی ایک کھلاڑی اننگ کے آخر تک وکٹ پر کھڑا رہے گا۔