کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
جنوبی افریقا کے نوجوان سپین باولر بورون فورچین نے اسلام قبول کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام قبول کرنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑی بورون فورچین کا نام ’عماد‘ رکھ دیا گیا ہے، اور اس بات کی تصدیق کھلاڑی کی اہلیہ نے


اہلیہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کی ہے۔ بورون فورچین نے بھی اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاو نٹ پر مختلف سٹوریز شیئر کیں جن میں ا ن کے ساتھ کرکٹر تبریز شمسی اور ا ن کی اہلیہ نے

انہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں نو مسلم کھلاڑی بورون فورچین اور ان کی اہلیہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں دائرہ اسلام میں داخل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں